the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نیویارک،5ڈسمبر(ایجنسی) حجاب پہنی ہوئی ایک مسلمان عورت پولیس اہلکار کو یہاں ایک آدمی نے 'آئی ایس آئی ایس' اور اپنے ملک لوٹ جانے کو کہا. شخص نے خاتون کی 16 سالہ بیٹے کے ساتھ دھکا مکی بھی کی.

حجاب پہننے والی خواتین کو نشانہ بنانے کا یہ تازہ واقعہ ہے. ڈونالڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد سے ایسے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے.افسر ڈیوٹی پر نہیں تھیں اور



انہوں نے حجاب پہن رکھ تھا. وہ اپنے بیٹے کو بروک لین میں چھوڑنے آئی تھیں. کار پارک کرکے لوٹنے پر انہوں نے دیکھا کہ تقریبا 30 سال کا ایک سفید شخص ان کے بیٹے کے ساتھ دھکا مکی کر رہا ہے.


نیویارک کی رہنے والی پولیس افسر جب پاس پہنچی تو اس شخص نے کہا، 'ISIS، میں تمہارا گلا کاٹ دوں گا، اپنے ملک لوٹ جاؤ.' پھر وہ وہاں سے بھاگ نکلا. پولیس اس کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.